Aloo Kay Samosay Recipe Easy Potato Samosay
Aloo Kay Samosay Recipe Easy Potato Samosay
Cooking Time | Prepping Time | Serves |
10 Mins | 20 Mins | 8 people |
Ingredients:
Dough Preparation:
|
|
|
|
|
Filling Preparation:
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
|
|
:تر کیب
سموسوں کا مصالحہ بنانے کے لیے کڑاہی میں گھی ڈالیں گھی گرم ہونے پر کٹی ہوئی پیاز ڈال کر فرائی کریںجب پیاز فرائی ہو جائے تو اس میں سوکھا، دھنیا، زیرہ، اناردانا، نمک، لال مرچ، ہلدی، اور ہری مرچ ڈال کر پکا لیں |
ایک دوسرے برتن میں پانی گرم کر کے آلو کو ابال لیں ایک برتن لے کے اس میں گھی اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اس کے بعد زیر اور میدہ شامل کرکے ایک سخت آٹا گوندھ لیں |
جب آٹا گوندھ جائے تو اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں سموسوں کا مکسچر بنانے کے لئے آلو کو ماش کریں اور پکا ہوا پیازو کا مصالحہ ڈال کر مکس کریں ایک پیڑ لے کرکسی بیلنے کی مدد سے ایک گول روٹی بنائیں |
اس روٹی کے ٹکڑے کو دو حصوں میں تقسیم کرلےاور سموسے کی شکل دے کر مکسچر ڈال دیں ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں اور دھیمی آنچ پر سموسے ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن بن جائیں۔ آپ کے بہت ہی خستہ سموسے تیار ہیں |
Aloo Kay Samosay Recipe Recipe Youtube:
Watch the video for making a Pakistani Aloo Kay Samosay Recipe with Chicken at home.
Download Recipe Card:
What's Your Reaction?