Chili Butter Rice with Spicy Chicken
Chili Butter Rice with Spicy Chicken
Cooking Time | Prepping Time | Serves |
25 Mins | 10 Mins | 2 people |
Ingredients:
Chicken Preparation:
|
|
|
|
|
|
|
|
Rice Preparation:
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
:تر کیب
آدھا کلو چکن کے سینے کی چھوٹی بوٹیاں کر لیں اس میں لہسن، سرکہ، کالی مرچ، انڈہ، کارن فلور اور نمک شامل کرکے مکس کریں اور آخر میں چائنیز سوس اور سرخ رنگ شامل کرکے اچھی طرح میرینیٹ کریں اور دس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں |
چاولوں کو ابالنے کے لئے کسی ایک برتن میں پانی ڈالیں پانی کے اندر الائچی، لونگ، مکھن، چکن کیوب، کوکنگ آئل، نمک اور کٹی سبزمرچ ڈال کر اچھی طرح گرم کریں پانی کو جب ابال آجائے تو اس میں بھیگے ہوئے چاول ڈال کر درمیانی آنچ پر پکنے دیں جب چاول کا پانی خشک ہو جائے تواسے دم پررکھ دیں اور دم کھولنے کے بعد پانی میں مکس کیا ہواپیلا فوڈ کلر چھڑک دیں |
ایک پین میں گھی ڈال کر اسے گرم کرلیں اور میری نیٹ کی ہوئی چکن ڈال کرڈیپ فرائی کریں پکے ہوئے چاولوں میں فرائی کی ہوئی چکن ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں آپ کا چلی کرسپی رائس تیار ہے |
Chili Butter Rice with Spicy Chicken Recipe Youtube:
Watch the video for making a Chili Crispy Rice at home.
Download Recipe Card:
What's Your Reaction?