Creamy and Cheesy Pasta with Chicken - Kun Foods
how to make Creamy and Cheesy Pasta with Chicken
Cooking Time | Prepping Time | Serves |
10 Mins | 15 Mins | 5 People |
Ingredients:
Chicken Marination:
|
|
|
|
|
|
|
Pasta Preparation:
|
|
|
|
Pasta Recipe:
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
|
|
|
:تر کیب
چکن بریسٹ کے دو بڑے ٹکرے لیکر اچھی طرح دھولیں |
ایک برتن میں دہی، کوکنگ کریم، چلی فلیکس،سرخ مرچ، نمک ، پسی ہوئی کالی مرچ اور چکن ڈال کرمیرینیٹ کریں اور20 منٹ کے لیےفریج میں رکھ دیں ۔ |
ایک برتن میں پانی میں نمک ڈال کر اچھی طرح گرم کریں جب پانی اچھی طرح گرم ہو جائے تو اس میں پاستہ ڈال دیں۔ |
ایک دوسرے برتن میں گھی ڈال کرگرم کریں اورمیرنیٹ کیاہواچکن ڈال کر فراءی کریں |
سوس پین میں چکن کریم اوردودھ ڈال کر پکائیں۔ جب کریم دودھ میں اچھی طرح مکس ہو جائے تو اس میں آدھی کٹی شملہ مرچ، اوریگانو، مکھن شامل کریں۔ |
جب کریم اچھی طرح پک جائے تو اس میں پاستہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اوکسی پلیٹ میں نکال کرتیارکیا ہوا گوشت کے ٹکڑے کرکے اس کے اوپر ڈالیں |
بہت ہی مزیدار پاستہ تیار ہے |
Creamy and Cheesy Pasta with Chicken Recipe Youtube:
Watch the video for making a Pakistani Creamy and Cheesy Pasta with Chicken at home.
Download Recipe Card:
What's Your Reaction?