Dahi Walay Baingan Recipe
Cooking Time | Prepping Time | Serves |
7-8 Mins | 15 Mins | 5-6 people |
Ingredients:
|
|
Grevy- :
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Dahi Mixing-:
|
|
|
Tarka for Dahi-:
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
|
|
|
:تر کیب
بینگن کے سلائس کاٹ کر پانی میں بگھو دیں ایک پین لیکرگرم کریں اور بیگن کے سلائس ڈال کر اوپر تھوڑا تھوڑا گھی لگائیں اور کلر براؤن ہونے پر اتار لیں |
گریوی بنانےایک پین میں گھی اور پیاز ڈال کر براؤن کریں جب پیاز براؤن ہو جائے تو گرم مصا لحہ پاؤڈر، زیرہ ،سرخ گول مرچ ڈالیں اور ڈھک کر پکا ئیں اب لہسن، سبز مرچ کا پیسٹ اور ٹماٹرڈال کر بھونیں اور لال مرچ، نمک، ہلدی، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور پانی ڈال کر اچھی طرح پکا لیں |
جب گھی الگ ہونا شروع ہو تو ٹماٹر کے سلائس ڈال کر اتار لیں |
ایک کلو دہی لیکر اس میں نمک،اور چیلی فلیکس ڈال کر مکس کریں اور دہی کو تڑکا لگانے کیلئے ایک پین میں گھی ڈال کر گرم کریں |
جب گھی گرم ہو جائے تو زیرہ چیلی فلیکس سرخ گول مرچ اور کری پتہ ڈال کر روسٹ کریں اور روسٹ ہونے پر دہی میں شامل کریں |
ایک بول لیکر نیچے دہی کا مکسچر اور اس کے اوپر گریوی اور بینگن کے سلائس ڈالیں اور دوبارہ یہی عمل کریں |
بہت ہی مزیدار دہی بینگن تیار ہیں |
Dahi Walay Baingan Recipe Youtube:
Watch the video for making Dahi Walay Baingan Recipe at home.
Download Recipe Card:
What's Your Reaction?