Delicious Beef Steak - Garlic Butter Steak Recipe - kun foods
Delicious Beef Steak
Cooking Time | Prepping Time | Serves |
15 Mins | 10 Mins | 2 people |
Ingredients:
Beef Steak:
|
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
|
:تر کیب
ایک بیف ٹینڈرلائن لیں اسے چھوٹے حصوں میں کاٹ لیں ہر حصے کی موٹائی ایک انچ ہونی چاہیے اب اسے ایک دھاگے کی مدد سے اس طرح باندھ لیں کہ اس کی موٹائی برابررہے |
میری نیشن کے لئے سٹیک کی ہر سائیڈ پرزیتون کا تیل، تازہ گرائنڈ کی ہوئی کالی مرچ،اور نمک ڈالیں اب اسے دس سے پندرہ منٹ کے لیے سائیڈ پہ رکھ دیں |
ایک کاسٹ آئرن پین لے کر چولہے پر رکھیں اور اسے شدید گرم کریں جب پین اچھی طرح گرم ہو جائے تو سٹیک کودونوں سا ئیڈ سے اتنا پکا ئیں کہ کرسٹ بن جا ئے اس میں مکھن اور خوشبو کے لیے لہسن اور روزمیری شامل کریں |
اب مکھن کوسٹیک پراچھالتے ہوئے اتنی دیرکےلیے کک کریں جب تک اس کا اندرونی ٹمپریچر 56ڈگری سینٹی گریڈ تک نہ پہنچے آپ کا میڈ یم ریربیف سٹیک تیار ہے |
Delicious Beef Steak Recipe Youtube:
Watch the video for making a Delicious Beef Steak at home.
Download Recipe Card:
What's Your Reaction?