Healthy Protein Salad
Healthy Protein Salad
Cooking Time | Prepping Time | Serves |
10 Mins | 20 Mins | 6 people |
Ingredients:
Chicken Preparation:
|
|
|
|
|
Salad Seasoning:
|
|
|
|
|
Salad Preparation:
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
|
:تر کیب
چکن بون لیس لے کر باریک ٹکڑوں میں کاٹ لیں اس میں کالی مرچ، نمک، اوریگانو، اور زیتون کا تیل شامل کرکے مکس کریں اور۳۰ منٹ کیلیےفریج میں رکھ دیں ایک پین لے کر اس میں زیتون کا تیل ڈالیں اور میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈال کر پکا لیں |
اسی پین میں تھوڑا سا مکھن ڈالیں اور کٹی ہوئی بریڈ شامل کر کے کرنچی ہونے تک پکائیں سیزننگ بنانے کے لیے ایک کپ میں لیموں کا رس، کالی مرچ، نمک اور پیری پیری سوس شامل کرکے مکس کریں |
اب ایک برتن میں کٹے ہوئے ٹماٹر، پیاز، شملہ مرچ، کھیرے،ابلی ہوئی مکئ اور کالے زیتون ڈالیں مکس کیے ہوئے سلاد میں سیزننگ ڈال کر اچھی طرح ہلالیں اس میں تیار کیا ہوا چکن ، بریڈ اور موزریلا چیز ڈال کر مکس کریں |
یہ ایک بہت ہی مزیداراورمنفرد سلاد تیار ہے۔ |
Healthy Protein Salad Recipe Youtube:
Watch the video for making a Healthy Protein Salad at home.
Download Recipe Card:
What's Your Reaction?