Kadhi Pakora Recipe - Legendary Food of Pakistan - kun foods
Kadhi Pakora Recipe

Cooking Time | Prepping Time | Serves |
1 Hour | 30 Mins | 10 people |
Ingredients:
Kadhi Preparation:
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Pakora Preparation:
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
|
|
:تر کیب
ایک کھلا برتن لےکراس میں پانی، لسی، دہی بیسن شامل کرکے اچھی طرح پھینٹ لیں پین میں کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں جب آئل گرم ہو جائے توپیاز، میتھی دانے، کری پتے،اور زیرا ڈال کر پیاز کو براؤن ہونے تک پکائیں |
جب پیاز براؤن ہو جائیں تو اس میں ٹماٹر،لال مرچ، ہلدی، نمک، قصوری میتھی اور لہسن شامل کریں جب مصالحہ تیار ہو جائے تو اس میں لسی کا مکسچر ڈالیں ۔اس کے بعد اس میں ہری مرچ ڈال کر ابال آنے تک پکائیں جب دو تین بال آجائیں تو آنچ ہلکی کردیں |
س کو ہلکی آنچ پر پکنے دیں ایک برتن میں کٹے ہوئے آلو،ہری مرچ، پالک، پیاز اور بیسن شامل کرکے پکوڑں کے لئے مکسچربنا لیں اب اس مکسچر میں نمک، لال مرچ، سوکھا دھنیا، اور زیرہ شامل کریں تیل گرم کریں اور چھوٹے چھوٹے پکوڑے تل لیں. گولڈن ہونے پر نکال لیں جب کڑی گاڑھی ہو جائے تو پکوڑے ڈال دیں |
پین میں تیل گرم کریں اور اس میں زیرہ، کڑی پتہ، لال مرچ ڈال کرفرائی کریں اور کڑی میں ڈال کر نمک ڈالتے ہوئے اتار لیں |
بہت ہی مزیدارکڑی تیارہے |
Kadhi Pakora Recipe Recipe Youtube:
Watch the video for making a Pakistani Kadhi Pakora Recipe at home.
Download Recipe Card:
What's Your Reaction?






