Hummus and Tahini Recipe
Cooking Time | Serves | Prepping time |
10 Mins | 4 people | 15 mint |
Ingredients:
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
|
:تر کیب
جس دن یہ ریسپی بنانی ہو اس دن چنوں کو رات کر بھگوکر رکھ دیں ایک پریشرکوکر میں چنوں کو آبال لیں |
ایک پین میں تل ڈال کر روسٹ کریں اور کلربراؤن ہونے پہ آتار لیں ایک فوڈ پروسہسر میں تل ڈال کر گرہنڈ کریں اور جب پاؤڈر بن جائے تو کوکنگ ائل ڈال کر ۱۰ منٹ تک گرہنڈ کریں |
چار کپ چنے, 6 چائے کے چمچ تہینی لہسن لیمو نمک زیتون کا ائل لیکر ایک فوڈ مکسر میں ڈال کر برف ڈالتے ہوئے مکس کریں |
جب اچھی طرح مکس ہو جائے تو ایک پلیٹ میں ڈال لیں اور اس کے اوپر زیتون کا ائل چنے اور پیپریکہ ڈال لیں |
بیت ہی مزیدار ہمس تیار یے |
Hummus and Tahini RecipeYoutube:
Watch the video for making Hummus and Tahini Recipeat home.
Download Recipe Card:
What's Your Reaction?