Party/Dawat Menu - BBQ Platter without coals/grill at home
Cooking Time | Prepping Time | Serves |
15 Mins | 20 Mins | 4 people |
Ingredients:
Haryali Boti:
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Malai Boti:
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Chicken Seekh Kabab:
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Chicken Tikka Boti:
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
|
|
:تر کیب
ہریالی بوٹی بنانے کیلئے چکن کی بوٹیاں لیکر کر اس میں دہی, لہسن کا پیسٹ, سبز مرچ کا پیسٹ, سبز دھیاہ اور پودینہ کی پیسٹ, زیرہ ,نمک, سوکھا دھنیاہ, سفید مرچ ,سبز رنگ ڈال کر اچھی طرح میرنیٹ کریں تکہ بوٹی بنانے کیلئے چکن کی بوٹیاں لیکر کر اس میں دہی, لہسن کا پیسٹ, سبز مرچ کا پیسٹ , تکہ مصا لحہ, مسٹرڈ پیسٹ, ہلدی, گرم مصالحہ, زیرہ, نمک , سوکھا دھنیاہ, سرخ مرچ, کوٹی ہوئی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح میرنیٹ کریں |
ملا ئی بوٹی بنانے کیلئے چکن کی بوٹیاں لیکر کر اس میں دہی, لہسن کا پیسٹ, سبز مرچ کا پیسٹ, سفید مرچ, نمک, زیرہ اور سوکھا دھنیاہ ڈال کر اچھی طرح میرنیٹ کریں کباب بنانے کیلئے ایک مکسر میں چکن کی بوٹیاں, پیاز(پانی نکال دیں) لیسن کی پیسٹ, سبز مرچ کی پیسٹ , گرم مصالحہ, سوکھا دھنیاہ , نمک, زیرہ, سرخ مرچ ,کالی مرچ اور مکھن ڈال قیمہ بنا لیں |
سب چیزیں تیار یو جائے تو ایک چولہے پر گرل تیار کریں اور بوٹیاں کو سیخوں پر لگا کر گرل کے اوپر رکھیں جب بوٹیوں پر کلر آنا شروع ہو توتھوڑا تھوڑا گھی لگا کرپکائیں |
بہت ہی مزیدار بار بی کیو پلیٹر تیار ہے |
BBQ Platter without coals/grill at home Recipe Youtube:
Watch the video for making BBQ Platter without coals/grill at home Recipe at home.
What's Your Reaction?