Make easy mango dessert using fresh mangoes
Cooking Time | Prepping Time | Serves |
5 Mins | 10 Mins | 5 People |
Ingredients:
|
|
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
|
:تر کیب
تازے آم لے کر ان کا گودا علیحدہ کر لیں |
بلینڈر کا جگ لے کراس میں اموں کا گودا، چینی ،دودھ، نمک ڈال کر بلینڈ کریں |
ایک ساس پین لے کر اس میں اموں کی پیوری ڈالیں اور ابال انے تک پکائیں ایک برتن میں کارن فلور اور دودھ لے کر مکس کریں |
کارن فلور کا مکسچر پیوری میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر ہلاتے ہوئے پکائیں اور جب لمز بننا سٹارٹ ہو تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے کے فریج میں رکھ دے |
دو گھنٹے بعد فریزر سے نکال کر اس کے اوپر کریم ڈالیں بہت ہی لذیز مینگو ڈیزرٹ تیار ہے |
Easy Mango Dessert Recipe Youtube:
Watch the video for making a Mango dessert at home.
Download Recipe Card:
What's Your Reaction?