Fruit Salad - Shaadion Wala - Kun foods
Prepping Time | Serves |
20 Mins | 6 people |
Ingredients:
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
:تر کیب
کسی ایک برتن میں ملک کریم، میئونیز اورپسی ہو ئی چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں |
جب کریم اچھی طرح گاڑھی ہو جائے تو اس کو۳۰ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں |
ایک کلوسیب لیکرکیوب کی شکل میں کاٹ لیں کریم کو فریج سے نکال کراس میں سیب شامل کریں |
اس کے بعد اس میں فروٹ کوک ٹیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں بہت ہی مزیدار فروٹ سیلڈ تیار ہے |
Fruit Salad - Shaadion Wala Recipe Youtube:
Watch the video for making Fruit Salad - Shaadion Wala at home.
Download Recipe Card:
What's Your Reaction?