Chicken Jalfrezi Restaurant Style
Cooking Time | Prepping Time | Serves |
30 Mins | 10 Mins | 5 people |
Ingredients:
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
|
:تر کیب
ایک پین لیکر اس میں ٹماٹر لہسن اور کپ پانی ڈال کر اچھی طرح پکائیں اور ٹماٹر کے چھلکے آتار کر بلینڈ کر لیں ایک کڑاہی میں کوکنگ ائل لہسن کی پیسٹ اور چکن ڈال کر پکائیں چکن کو 4-5 منٹ پکا کر نمک شامل کریں اور چکن کو سفید ہونے تک پکائیں |
تیار کی ہوئی ٹماٹر کی پیسٹ، سرخ مرچ ،ہلدی اور زیرہ پاؤڈر شامل کر کے اچھی طرح پکائیں جب چکن کی گریوی گاڑہی ہو جائے تو ٹماٹو کیچپ شملہ مرچ ٹماٹر اورپیاز شامل کر کے 3-4 منٹ کیلئے پکائیں |
بہت ہی مزیدار چکن جلفریزی تیار ہے |
Chicken Jalfrezi Restaurant Style Recipe Youtube:
Watch the video for making an Chicken Jalfrezi Restaurant StyleRecipe at home.
What's Your Reaction?