Peshawri Pulao
Peshawri Pulao Kun Foods
Cooking Time | Prepping Time | Serves |
15 Mins | 20 mins | 5 people |
Ingredients:
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
:تر کیب
ریسپی شروع کرنے سے پہلے کو اجزا کی تیاری ظرری ہے |
جس دن یہ رسپی بنانا مقصود ہو اس رات چاول اور چنوں کو اچھی طرح دھو کربھگو دیں |
ایک پریشر ککر میں گوشت، ٹماٹر، پیاز، ادرک ،لہسن، نمک اور پانی ڈال کر گوشت کو گلنے تک پکائیں |
گوشت گل جائے تو یخنی اور گوشت الگ کر لیں |
بھیگے ہوئے چنوں کو بھی پریشر کوکر میں ابال لیں |
اب باری آتی ہے چاولوں کی کسی ایک بڑے برتن میں پانی گرم کر کے اس کو گرم کریں |
جب پانی اچھی طرح گرم ہوجائے تو اس میں چاول ڈالیں |
جب چاولوں میں اچھی طرح ابال جائے تو اسے کسی ایک برتن میں نکال لیں |
اب سارے اجزا کو کسی ایک برتن میں شامل کریں اور دم لگا ۂیں |
دم لگاتے وقت سب سے پہلے چنے اور میوے، تیار کیا ہوا گوشت ،ییخنی اور چاولوں کی تہہ بچھائیں |
ایک دوسرے برتن میں گھی گرم کریں اور چاولوں کے اوپر ڈالیں اور کسی برتن سے ڈھک کر30 منٹ کےلئے دم پررکھیں |
بہت ہی مزیدار پشاوری چاول تیار ہیں |
Download Recipe Card:
What's Your Reaction?