Puffy Poori Paratha, Zeera Aloo, Tarkay wala Dahi
Cooking Time | Prepping Time | Serves |
15 Mins | 20 Mins | 4 people |
Ingredients:
Poori Partaha:
|
|
|
|
|
|
Chicken Marination :
|
|
|
|
|
|
Chicken Chuka :
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
|
|
|
:تر کیب
پروٹھا بنانے کیلئے ایک بول میں میدہ، گھی چینی، نمک، دودھ ڈال کر پانی کے ساتھ مکس کریں اور آٹا گوندھ لیں جب آٹا گوندھ جا ئے تو اس کے اوپر آئل لگا کر20-25 منٹ کیلئے ڈھک کر رکھ دیں |
ایک پین میں گھی ڈال کر گرم کریں گرم ہونے پر رائی دانہ لہسن اور زہرہ ڈال کر پکائیں جب لہسن پر کلر ا جائے تو آلو، سبز مرچ، نمک، چیلی فلیکس، ہلدی ، اجوائن دھنیاہ پاؤڈر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں |
جب آلو فرائی ہو جائے تو ادھا کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں جب پانی سوکھ جائے تو آلو تیار ہیں |
دائیتہ بنانے کیلئے ایک بول میں دہی، چیلی فلیکس، نمک ڈال کر مکس کریں |
ایک پین میں 2 چائے کے چمچ گھی ڈال کر گرم کریں اور چیلی فلیکس زیرہ کری پتہ ڈال کر2 منٹ کیلئے ٖفرائی کریں اور مکس دہی میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں |
تیار کیا ہوا آٹا لیکر ایک پیڑا بنائے اور ایک گول روٹی بنا کرشدید گرم ائل میں 1 منٹ کیلئےفرائی کر لیں |
بہت ہی لزیز زہرہ آلو تڑکا والا رائیتہ اور پوری پراٹھا تیار ہے |
Puffy Poori Paratha, Zeera Aloo, Tarkay wala Dahi Recipe Youtube:
Watch the video for making Puffy Poori Paratha, Zeera Aloo, Tarkay wala Dahi Recipe at home.
Download Recipe Card:
What's Your Reaction?