Khushboo-Dar Haleem - Kun Foods
Khushboo-Dar Haleem

Cooking Time | Prepping Time | Serves |
30 Mins | 20 Mins | 8 people |
Ingredients:
Chicken Preparation:
|
|
|
|
|
Lentils Preparation:
|
|
|
|
|
Haleem Masala:
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
|
:تر کیب
سب سے پہلے پریشرکوکر لیں اور اس میں بھیگی ہوئی دالیں دال چنا، دال مسور، گندم کا دلیہ اور دو لیٹر پانی نمک کے ساتھ ڈالیں پریشر کوکر کی سیٹی چلنے کے بعد پندرہ منٹ کے لئے ان کو پکائیں |
ایک کڑاہی میں گھی گرم کرکے ادرک، لہسن کا پیسٹ ڈال لیں اور براؤن ہونے کے بعد چکن ڈالیں چکن میں نمک اور ہلدی شامل کریں اور اچھی طرح بھون لیں چکن گلنے کے قریب ہو تو اس میں بھنی ہوئی پیاز ڈال کر مزید پانچ منٹ تک پکائیں |
اورچکن گلنے کے بعد ان بوٹیوں کو کسی چمچ کی مدد سےتوڑیں اور ریشے بنا لیں سفید زیرہ، کالا زیرہ، کالی مرچ، بادیان کا پھول، جائفل جاوتری، دار چینی اور کالی الائچی کے بیج ان کوگرائنڈ کرکے ایک کپ پانی میں مکس کرنے کے بعد ان کوچکن کےمکسچر کے اندر شامل کردیں |
اوراگر آپ نے حلیم زیادہ پتلا کرنا ہو تو اس میں تھوڑا سا پانی شامل کر دیں اوراس کو ہلاتے ہوئے مزید پندرہ سے بیس منٹ تک پکا لیں آپ کا حلیم تیار ہے |
Khushboo-Dar Haleem - Kun Foods Recipe Youtube:
Watch the video for making a PakistaniKhushboo-Dar Haleem - Kun Foods at home.
Download Recipe Card:
What's Your Reaction?






