Bondi Raita Recipe - Special Kaddu ya Lauki Raita
Bondi Raita Recipe - Special Kaddu ya Lauki Raita
Cooking Time | Prepping Time | Serves |
10 Mins | 15 mins | 5 People |
Ingredients:
Main Preparation:
|
|
|
|
|
|
|
|
To make Bondi:
|
|
|
Direction:
|
|
|
:تر کیب
سب سے پہلے اچھی کوالٹی کا بیسن لیکر چھان لیں نمک اور پانی شامل کرکے مکسچر بنا لیں |
بوندی بنانے کے لئے ایک پین میں آئل ڈال کر گرم کریں ڈیپ فرائی کے لیے ایک پین میں تیل گرم کریں۔ جب تیل گرم ہو جائے تو سوراخ شدہ چمچ (ایک بڑا گول چمچہ جس میں کئی چھوٹے سوراخ ہوں) کو پین سے تھوڑا اوپر رکھیں اور اس پر 2-3 کھانے کے چمچ مکسچر ڈال دیں۔ اس کے کنارے کو تھپتھپائیں تاکہ مکسچرکی بوندیں تیل میں گریں۔ اس عمل کو دہرائیں اور ایک پین میں زیادہ سے زیادہ بوندیں بنائیں جب تک کہ یہ سب تیل میں ڈوب جانے کے قابل نہ ہوجائیں اور آسانی سے ہلایا جاسکے۔ |
اس رایتہ میں اپ مختلف سبزیاں استعمال کر سکتے ہیں ہم اس میں کدو اور آلو کا استعمال کریں گے آلو کو بریک کاٹ کر ابال لیں اور کدو کو گرائنڈ کرکے ایک پین میں ڈال کر اس کا پانی سوکھا لیں |
ایک برتن میں دہی ڈالیں اور اس میں نمک، کالا نمک، زیرہ، تیار کی ہوئی بوندی ،ابلے ہوئے آلو، اور کدو شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں بہت ہی مزیدار بوندی رائیتہ تیار ہے |
Bondi Raita Recipe - Special Kaddu ya Lauki Raita Recipe Youtube:
Watch the video for making a Pakistani Bondi Raita Recipe - Special Kaddu ya Lauki Raita at home.
Download Recipe Card:
What's Your Reaction?