Karachi style Lachha Paratha
Karachi style Lachha Paratha
Cooking Time | Prepping Time | Serves |
10 Mins | 10 Mins | 3 people |
Ingredients:
|
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
|
:تر کیب
ایک کھلے برتن میں آدھا کلو اٹا شامل کریں اور اس میں نمک، چینی، پانی ڈال کر اچھی طرح گوندھ لیں |
جب آٹا تیا رہوجائے تو اس کے اوپر تھوڑا سا کوکنگ آئل لگا کر پندرہ بیس منٹ کے لیے رکھیں اس پراٹھے میں پیاز کا استعمال ہوگا تو پیاز کو باریک کاٹ کر نمک شامل کرکےاچھی طرح دھو لیں اس کے بعد آٹے کو چاربرابر حصوں میں تقسیم کریں اور پیڑے بنا لیں اور ایک پیڑے کو لےکرگول روٹی بنا ئیں |
پراٹھے پر تھوڑا سا گھی ڈال کر کٹے ہوئے پیازو کو اس کے اوپر ڈالیں اور پٹی بناتے ہوئے دوسری طرف فولڈ کریں پھراس پر تھوڑا سا گھی لگا کر ایک پیڑے کی شکل دیں اب اس پیڑے کو ہاتھ سے تھوڑا سا بڑا کرکے روٹی کی شکل بنایں۔ |
اور اس طرح اس پراٹھے کو ایک گرم پین کے اوپر رکھ کر پکائیں جب پراٹھے کا کلر براؤن ہونا شروع ہو تو اس کو دوسری طرف پلٹ دیں اور اس کے اوپراچھی طرح گھی لگا کر پکالیں اور ایسے نرم کرسپی لچا پراٹھا تیار ہے |
Karachi style Lachha Paratha Recipe Youtube:
Watch the video for making a Karachi-style Lachha Paratha at home.
Download Recipe Card:
What's Your Reaction?