Low Cost Dinner Menu - Tawa Fry Vegetables with Rice
Cooking Time | Prepping Time | Serves |
20 Mins | 10 Mins | 4 people |
Ingredients:
Tawa Vegetables:
|
|
|
|
|
|
|
|
Rice:
|
|
|
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
|
|
:تر کیب
آلو بینگن اور بھنڈی لیکر گول کاٹ لیں نمک، لال مرچ، ہلدی، سوکھا دھنیاہ، اور آم چور لیکر کر مصالحہ بنائیں |
الو اور بینگن کے اوپر کٹ لگا کر اس میں مصالحہ بھریں اور بھنڈی کو درمیان سے کاٹ کر مصالحہ لگائیں ایک پین میں گھی ڈال کر گرم کریں اور سبزیوں کو ہلکی آنچ پر پکا لیں اور کرسپی ہونے پر اتارلیں |
چاول بنانے کیلئےایک کڑاہی میں کوکنگ ائل، سبز الائچی، لونگ اور 500 گرام چاول کیلئے 3 کپ پانی نمک اور سبزمرچ ڈال کر 2-3 منٹ کیلئے پکائیں چاول شامل کریں اور پانی چاولوں میں جزب ہونے تک پکائیں |
پانی چاولوں میں جزب ہو جائے تو 20 منٹ کیلئے دم لگائیں |
ٖفرائی کی ہوئی سبزیاں اور چاول تیار ہیں |
Low-Cost Dinner Menu - Tawa Fry Vegetables with Rice Recipe Youtube:
Watch the video for making Low-Cost Dinner Menu - Tawa Fry Vegetables with Rice Recipe at home.
What's Your Reaction?