McDonald's Chicken Nuggets Recipe
Cooking Time | Prepping Time | Serves |
10 Mins | 20 Mins | 5-6 people |
Ingredients:
|
|
|
|
|
Tempura Mix- :
|
|
|
|
|
|
Dry Mix-:
|
|
|
|
Direction:
|
|
|
|
|
:تر کیب
سکن والی مرغی لیکر چکن بون لیس اور سکن علیدہ کریں کسی مکسر کی مدد سے قیمہ کرلیں |
قیمہ تیار ہو جائے تو اس میں نمک، چینی، کالی مرچ، اور چا ئنا نمک ڈال کر مکس کریں ڈرائی مکسچر بنانے کیلئے ایک برتن میں میدہ، نمک، تازہ سفید مرچ ، اور چا ئنا نمک ڈال کر مکس کریں |
تیمپورہ پاؤڈر بنانے کیلئے ایک برتن میں کارن فلور، میدہ ڈال کر مکس کریں اور اس میں ٹھنڈہ پانی اور انڈے ڈال کر مکس کریں |
نیگٹس بنانے کیلئے تیار کیا ہوا قیمہ لیکر چھوٹے چھوٹے نیگٹس بنا لیں اور نیگٹس فرائی کرنے کیلئے ایک پین میں کوکنگ ائل گرم کریں |
جب ائل گرم ہو جائے تو ایک نیگٹس لیکر پہلے پانی میں ڈپ کریں پھر تیار کیا ہوا ڈرائی مکسچر میں اور آخر میں تیمپورہ مکسچر میں ڈال کر کوٹ کریں اور ائل میں ڈال کر فرائی کرلیں |
بہت ہی نرم اور کرسپی نیگٹس تیار ہیں |
McDonald's Chicken Nuggets Recipe Youtube:
Watch the video for making McDonald's Chicken Nuggets Recipe at home.
Download Recipe Card:
What's Your Reaction?